پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
Web Desk
3 November 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد بحال کر لی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 1900 سے زائد پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 469 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 154 پوائنٹس کی معمولی تیزی کے ساتھ 1 لاکھ 66 ہزار 564 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
3 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع
3 November 2026
نیپال میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ایک غیر ملکی مسافر ہلاک
3 November 2026
پولیس سے جھگڑے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظور
3 November 2026
ملک کے حالات اچھے نہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور خواتین رہنماؤں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے: اعتزاز احسن
3 November 2026
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کی بازیابی کا کیس: پشاور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیجنے کا حکم
3 November 2026
ضلع مہمند میں پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایلیٹ فورس کے 2 جوان شہید، 1 زخمی
3 November 2026
اپنی چھت، اپنا گھر سکیم: ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد گھر مکمل
3 November 2026