افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار
Web Desk
2 November 2026
پاک افغان سرحد پر افغان سرحدی پوسٹوں کی جانب سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے، جس پر پاک فوج نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی۔ فورسز نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے متعدد افغان سرحدی پوسٹوں، مارٹر پوزیشنوں اور دفاعی چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں افغان طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے مطابق پاکستانی سرحدی علاقوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، جبکہ سرحد پر تعینات فورسز کسی بھی ممکنہ جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل الرٹ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے 13 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع، 93 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
2 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
2 November 2026
ایتھوپیا سے سوڈان کے شہری مقامات اور اہم تنصیبات پر حملے، متعدد افراد جاں بحق
2 November 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی
2 November 2026
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر پھٹ گئے: پاسدارانِ انقلاب
2 November 2026
حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز
2 November 2026
ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ
2 November 2026
امریکی صدر اور نیتن یاہو کا رابطہ، ایران کیخلاف جنگ، فوجی کارروائیوں پر گفتگو
2 November 2026