ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ
Web Desk
2 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اس وقت اچھے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، تاہم ایرانی حکام پر مکمل بھروسہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ معاہدہ کر کے مکر جاتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہو گا ورنہ امریکہ جلد معاملا نمٹا دے گا، وہ لوگوں کی جانیں بچانے کے خواہا ہیں لیکن ایک مرحلے پر سخت کارروائی کرنا ناگزیر ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے، جبکہ توانائی کے شعبے کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل امریکہ کے پاس ہے اور کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدے پر پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے 13 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع، 93 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
2 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
2 November 2026
ایتھوپیا سے سوڈان کے شہری مقامات اور اہم تنصیبات پر حملے، متعدد افراد جاں بحق
2 November 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی
2 November 2026
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر پھٹ گئے: پاسدارانِ انقلاب
2 November 2026
حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز
2 November 2026
افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار
2 November 2026
امریکی صدر اور نیتن یاہو کا رابطہ، ایران کیخلاف جنگ، فوجی کارروائیوں پر گفتگو
2 November 2026