LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان ہو سکتا تھا: وزیراعظم سندھ ہائیکورٹ کا پارک پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم پولینڈ میں آئینی عدالت کا سربراہ معطل، پولیس کا ایوان عدل پر قبضہ، شہریوں کا احتجاج مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق یورپ کا 100 ارب یورو کا معاشی نقصان کوئی اہمیت نہیں رکھتا: عباس عراقچی ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ امریکی اداکارہ سیلما بلیئر نے جہاز میں فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیا عالمی بینک کی سندھ میں پراپرٹی ریونیو بڑھانے کیلئے 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی: ترک وزیر خارجہ ایران مشرق وسطیٰ کا غنڈہ، مذاکرات کرنا چاہتا، رابطے میں ہے: ٹرمپ طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت جاری، متعدد صوبوں میں حملوں کے دعوے روس اور امریکہ کے تعلقات میں کوئی حقیقی پیشرفت نہیں ہوئی، سرگئی لاوروف مشرقِ وسطیٰ میں حالات مزید خراب، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی ایران کے لاوان جزیرے کے قریب جہاز پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی

حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں کیا گیا ڈرون حملہ بھی ناکام

Web Desk

31 October 2026

حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف جارحانہ کارروائیاں تاحال جاری ہیں، جس کے تحت مملکت کے مختلف حصوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

سعودی عسکری اتحادی فوج کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ سکیورٹی اور دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حوثی ملیشیا کی طرف سے مدینہ منورہ کے علاقے میں بھیجے گئے ایک دھماکہ خیز ڈرون کو فضا میں ہی کامیابی سے ناکام بناتے ہوئے مار گرایا ہے۔

دوسری جانب، حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ پر کسی بھی قسم کا ڈرون حملہ کرنے کی باضابطہ طور پر تردید کر دی ہے