LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
قصور: 2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان سردیوں میں صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز ایف ڈبلیو او کی کارکردگی انتہائی ناقص، ایوان مطمئن نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بلاول بھٹو زرداری کا کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن یمنی افواج کے 24 گھنٹے میں حوثی ملیشیا پر 1276 حملے، 382 کمانڈر و اہلکار نشانہ بنے وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات طے ایران نے یورپ اور امریکا کو نشانہ بنانے والے میزائل تیار کر لیے: ٹرمپ کوٹ ادو: 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا سبزی فروش گرفتار بھارت کشمیریوں کے جزبہ حریت کو ختم نہیں کر سکتا: صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر ایران پر حملے کی مخالفت: اسرائیلی وزیراعظم کا آرمی چیف کو برطرف کرنے کا امکان امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے، شواہد موجود ہیں: عقیل ملک

Web Desk

25 October 2026

وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ٹھوس شواہد موجود ہیں اور اس معاملے میں قانون کو فوری حرکت میں آنا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ ایمرجنسی کے نفاذ کے حوالے سے آئین میں کوئی مخصوص ٹائم فریم مقرر نہیں ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ سہیل آفریدی اس وقت حفاظتی تحویل میں ہیں اور ان کا تمام متعلقہ ریکارڈ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ کسی شاہی مہمان خانے میں تو نہیں، تاہم کسی عمومی مہمان خانے میں ہو سکتے ہیں۔

بیرسٹر عقیل ملک نے 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس آئینی ترمیم پر تاحال باضابطہ طور پر کام شروع نہیں ہوا ہے۔