5 سال میں ٹرینوں کے پٹڑی سے اترنے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
Web Desk
22 October 2026
وزارتِ ریلوے نے قومی اسمبلی میں گزشتہ 5 سال کے دوران پیش آنے والے ٹرین حادثات کی تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کر دی ہے، جس کے مطابق 2022 سے ستمبر 2026 تک ٹرینوں کے پٹڑی سے اترنے کے 349 واقعات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق 2022 میں 42، 2023 میں 58، 2024 میں 95، 2025 میں 93 اور 24 ستمبر 2026 تک 61 ٹرینیں پٹڑی سے اتریں۔ مزید برآں، گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 120 حادثات ریلوے ٹریک کی خرابی، 95 حادثات انسانی غلطی کے باعث جبکہ 13 ٹرینیں دہشت گردی اور تخریب کاری کے واقعات کا شکار ہوئیں۔
متعلقہ عنوانات
قومی اسمبلی میں حکومت غائب، پارلیمانی تقاریر کی سنسر شپ آئین کی خلاف ورزی ہے: محمود خان اچکزئی
22 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نا قابلِ قبول، گرفتار و مغوی رہنماؤں کی فوری بازیابی کی جائے: پی ٹی آئی
22 October 2026
خیبرپختونخوا: اپیکس کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم
22 October 2026
ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر
22 October 2026
پی ایم یوتھ پروگرام اور امریکی ادارے PRG میں تاریخی معاہدہ
22 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
22 October 2026
بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو: سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ اور جنید اکبر کے پی کے صدر رہیں گے، تبدیلیوں کی تردید
22 October 2026
کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ: ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید، 2 دہشت گرد ہلاک
22 October 2026