مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا
Web Desk
15 October 2026
سعودی اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مملکت کے فضائی دفاعی نظام نے مدینہ ریجن کی جانب آنے والے ایک کروز میزائل کو فضا میں ہی انٹرسیپٹ کر کے کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ دفاعی نظام نے میزائل کے داغے جاتے ہی اس کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے ہدف تک پہنچنے سے پہلے مار گرایا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اتحادی کمانڈ کسی بھی قسم کے فضائی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر چوکس ہے اور سعودی سرزمین، شہری تنصیبات اور اسلامی مقدسات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اور سخت اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی
15 October 2026
الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ
15 October 2026
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر
15 October 2026
انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر
15 October 2026
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
15 October 2026
ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی
15 October 2026
احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال
15 October 2026
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026