گوجر خان: کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل کو حادثہ
Web Desk
11 October 2026
کراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین ‘خیبر میل’ گوجرخان ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ہے، جہاں ٹرین کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق خوش قسمتی سے حادثے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد ٹرین کو پشاور کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے، تاہم پٹری سے اترنے والی بوگی ٹریک پر موجود ہونے کے باعث ریلوے ٹریک فی الحال آمدورفت کے لیے بند ہے۔ ریلوے کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں اور ٹریک کی بحالی کے لیے آپریشن تیزی سے جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد جے یو آئی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب؛ مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے
11 October 2026
کے پی میں بڑا بیوروکریٹک الٹ پھیر: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 اعلیٰ افسران کے صوبے سے تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
11 October 2026
قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا
11 October 2026
ایمرجنسی کے بعد پہلا نوٹیفکیشن، فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات
11 October 2026
ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، صدرِ مملکت نے منظوری دے دی
11 October 2026
آئی ایم ایف معاہدہ اور معاشی استحکام بڑی کامیابی؛ سعودی عرب کے خلاف جارحیت کا کوئی جواز نہیں: وزیراعظم شہباز شریف
11 October 2026
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
11 October 2026