پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل کرنے کا معاہدہ
Web Desk
9 October 2026
قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) اور نورس اٹلانٹک کے درمیان دو جدید ترین بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیاروں کے حصول کا اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارے پاکستانی ایوی ایشن انڈسٹری کا حصہ بن رہے ہیں، جو کہ مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی جدید سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا مظہر ہے۔ ان طیاروں کو برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن میں وسعت دینے کے لیے استعمال کیا جائے گا، اور جدید ترین انٹرفیس اور کیبن سہولیات سے آراستہ یہ طیارے نومبر 2026 کے آغاز سے برطانیہ اور دیگر یورپی روٹس پر باقاعدہ پروازیں شروع کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی انتظامیہ کے تحت بین الاقوامی پروازوں کے نیٹ ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا نے ایران سے تیل اور پیٹروکیمیکل تجارت پر نئی پابندیاں عائد کردیں
9 October 2026
متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی
9 October 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور
9 October 2026
امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان
9 October 2026
سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
9 October 2026
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ
9 October 2026
اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی
9 October 2026
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی
9 October 2026