LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل کرنے کا معاہدہ دھرنوں، احتجاج سے کاروبار، تعلیمی سرگرمیاں اور معیشت متاثر ہوتی ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی وزیر خزانہ کی نیدرلینڈز کے کاروباری وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ، لانگ مارچ پر تنقید چیف جسٹس پاکستان کی بار نمائندگان سے مشاورتی نشست، ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ حافظ نعیم الرحمان کا مفت تعلیم کے حق میں تحریک شروع کرنے کا اعلان ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان

Web Desk

9 October 2026

امریکا میں سمندری طوفان ’ایسیاس‘ مزید خطرناک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے، جس کی ہواؤں کی رفتار 110 میل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے اور نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق اس کے کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا قوی امکان ہے۔ طوفان کے امریکی خلیجی ساحل سے ٹکرانے کے پیش نظر ساحلی علاقوں میں 7 فٹ تک بلند لہریں اٹھنے اور 15 انچ تک موسلا دھار بارش کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ طوفان کے خطرے کے پیش نظر الاباما، فلوریڈا اور جارجیا کے مختلف علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے جبکہ فلوریڈا کے بعض ہوائی اڈوں کو بھی بند کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے طوفان کے باعث بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش اور اچانک بگولے بننے کے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے۔