LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل کرنے کا معاہدہ دھرنوں، احتجاج سے کاروبار، تعلیمی سرگرمیاں اور معیشت متاثر ہوتی ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی وزیر خزانہ کی نیدرلینڈز کے کاروباری وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ، لانگ مارچ پر تنقید چیف جسٹس پاکستان کی بار نمائندگان سے مشاورتی نشست، ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ حافظ نعیم الرحمان کا مفت تعلیم کے حق میں تحریک شروع کرنے کا اعلان ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

حافظ نعیم الرحمان کا مفت تعلیم کے حق میں تحریک شروع کرنے کا اعلان

Web Desk

9 October 2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں مفت تعلیم کے حق میں ایک نئی تحریک شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کے ہر لیٹر پر 135 روپے ٹیکس اور بھاری بجلی کے بلوں نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے، جبکہ حکمران ٹیکس وصول کرنے کے باوجود بچوں کو بنیادی تعلیمی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں ایک کروڑ 18 لاکھ، سندھ میں 70 لاکھ اور خیبرپختونخوا میں 50 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک بھر میں ’بنو قابل‘ جیسے پروگرامز کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو اسکالرشپ پر تربیت فراہم کر رہی ہے، اور اب حکومت کی نااہلی کے خلاف مفت اور معیاری تعلیم کے حصول کے لیے بھرپور عوامی تحریک چلائی جائے گی۔

میٹا ڈسکر