LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جکارتا میں پاکسان کی آئی ٹی انڈسٹری کا ڈنکا: “ایشین اوسیانین ایوارڈز” میں 11 عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے جاوید ہاشمی کا گھر کے محاصرے کا دعویٰ: “تمام رکاوٹیں توڑ کر چونگی نمبر 9 ملتان پہنچوں گا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی: KSE-100 انڈیکس 1138 پوائنٹس گر گیا سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہوا سموگ کا سبب، یکطرفہ نہیں علاقائی اپروچ کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا حکومت نے اچانک مذاکراتی میز پر دہشت گردی کا ایجنڈا رکھا، ایمرجنسی اور گورنر راج کی باتیں کی گئیں: راجہ ناصر عباس خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے: بلال اظہر کیانی آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکمرانی، کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے: امیر مقام کراچی بندر گاہ سے یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال وزیرِ اعظم کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم پاک فوج کا اہم اقدام، استور سے سکردو تک 66 کلومیٹر روڈ ٹریک مکمل

کراچی بندر گاہ سے یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال

Web Desk

8 October 2026

وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں کراچی بندرگاہ سے یورپ کے لیے براہِ راست ہفتہ وار شپنگ سروس باضابطہ طور پر بحال ہو گئی ہے، جس کے تحت 7 اہم یورپی بندرگاہوں سے پاکستان کا سمندری رابطہ دوبارہ قائم ہو گیا ہے۔

وزارتِ بحری امور کے مطابق معروف شپنگ لائن ‘ایم ایس سی’ (MSC) نے پریمیم آئی پاک (I-PAK) سروس کو دوبارہ فعال کر دیا ہے اور کراچی گیٹ وے ٹرمینل سے یورپ کے لیے مال بردار جہازوں کی ہفتہ وار روانگی شروع ہو چکی ہے۔ اس براہِ راست سروس کی بحالی سے پاکستانی برآمدی صنعت، بالخصوص ٹیکسٹائل سیکٹر کو بڑا مالی و لاجسٹک ریلیف ملے گا اور سامان کی ترسیل کے وقت میں نمایاں کمی آئے گی۔ وفاقی وزیر نے اس اہم کامیابی پر کے پی ٹی (KPT) کی قیادت اور کے جی ٹی ایل (KGTL) کی انتظامیہ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔