LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ایرانی فوج کا طویل جنگ کیلئے مکمل تیاری اور پیشگی کارروائیوں کا اعلان ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف 7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار سینیٹر فاروق ایچ نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہمسایہ ممالک سے مذاکرات جاری، دشمن کو مایوس کرینگے: مسعود پزشکیان ایرانی اسپیکر کا داخلی سکیورٹی اور معاشی استحکام مزید مضبوط بنانے پر زور حکومت اسلام آباد میں کسی بھی صورت چڑھائی نہیں ہونے دے گی: طارق فضل چودھری فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

حکومت اسلام آباد میں کسی بھی صورت چڑھائی نہیں ہونے دے گی: طارق فضل چودھری

Web Desk

7 October 2026

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت اسلام آباد پر کسی بھی قسم کی چڑھائی کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بارہ اضلاع میں صوبائی حکومت کی کوئی عمل داری نہیں ہے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی بہتر دیکھ بھال کے لیے حکومت کی جانب سے ہر ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کی تقرریوں کو ایک آئینی معاملہ قرار دیتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے اور وزیراعظم کی جانب سے دو بار رابطے کے باوجود انہوں نے ملاقات سے انکار کر دیا ہے۔