ہمسایہ ممالک سے مذاکرات جاری، دشمن کو مایوس کرینگے: مسعود پزشکیان
Web Desk
7 October 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران ہر حال میں اپنی مزاحمت جاری رکھے گا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے اسے مایوس کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنی موجودہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، تاہم ملکی وسائل اور خود انحصاری ہی ایران کی اولین ترجیح ہے۔ صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ قومی اتحاد اور باہمی تعاون ایران کی اصل طاقت ہے، اور حکومت کو مشکلات میں گرے ہوئے عوام کا سہارا بننا چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ عوام کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بجائے فلاحی اور سماجی تعاون کا دائرہ کار وسیع کیا جانا چاہیے تاکہ معاشرے کے کمزور طبقات کو بہترین معاونت فراہم کی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
7 October 2026
اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف
7 October 2026
7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان
7 October 2026
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
7 October 2026
محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات
7 October 2026
صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے
7 October 2026
ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار
7 October 2026
عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار
7 October 2026