ایرانی فوج کا طویل جنگ کیلئے مکمل تیاری اور پیشگی کارروائیوں کا اعلان
Web Desk
7 October 2026
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے واضح کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دشمن کی کسی بھی جارحیت یا دراندازی کو روکنے کے لیے پیشگی کارروائیاں کی جائیں گی، اور مسلح افواج اس کے لیے مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی فوج طویل مدتی جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے اور اس مقصد کے لیے دفاعی ذخائر کو مزید مضبوط بنا دیا گیا ہے۔ بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا کے مطابق ملک میں میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری کا عمل مسلسل جاری ہے جبکہ جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں کے پرزہ جات، بحری جہازوں اور جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری بھی ملکی سطح پر کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
7 October 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
7 October 2026
اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف
7 October 2026
7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان
7 October 2026
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
7 October 2026
محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات
7 October 2026
صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے
7 October 2026
ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار
7 October 2026