LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف 7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار سینیٹر فاروق ایچ نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہمسایہ ممالک سے مذاکرات جاری، دشمن کو مایوس کرینگے: مسعود پزشکیان ایرانی اسپیکر کا داخلی سکیورٹی اور معاشی استحکام مزید مضبوط بنانے پر زور حکومت اسلام آباد میں کسی بھی صورت چڑھائی نہیں ہونے دے گی: طارق فضل چودھری فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال ایران نے ہتھیاروں کی رینج بڑھانے کی پالیسی واضح کردی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال

ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار

Web Desk

7 October 2026

ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے معروف خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کے تحت یورینیم کی افزودگی کے بنیادی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔ ایرانی عہدیدار نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ دراصل واشنگٹن کے مطالبات اور تجاویز ہیں، جو تہران کے مؤقف سے مکمل طور پر متصادم ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اس وقت جوہری پروگرام کے معاملے پر امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست یا بلاواسطہ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، اور کسی بھی قسم کی بات چیت کا آغاز کرنے سے پہلے امریکا کو تہران کی عائد کردہ شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جوہری مواد کی افزودگی کی تکنیکی تفصیلات اور دیگر امور پر مذاکرات بعد میں کیے جا سکتے ہیں۔