LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا کے پی حکومت کے انسداد دہشتگردی کے طے ڈرافٹ پر دستخط سے انکار پر مذاکرات ناکام ہوئے: شیری رحمان سعودی اتحاد کا یمن کی تسلیم شدہ حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان مکہ دفاعی معاہدے کے 3 رکن ممالک کی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہوگا یوکرین نے روسی قبضے والے شہر اولیشکی میں ڈرونز سے خوراک اور ادویات پہنچا دیں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کشمیری عوام نے مسترد کر دی: طلال چودھری روسی دباؤ سے خوفزدہ ہو کر یوکرین کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: جرمنی شیخ نہیان بن مبارک کی مجلس میں رواداری، مکالمے اور باہمی احترام کا پیغام نمایاں

حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی

Web Desk

3 October 2026

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا، کیونکہ اس وقت پوری قوم ان اہم مذاکرات پر نظریں جمائے بیٹھی ہے۔ اپنے بیان میں امید ظاہر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری سیاسی ڈیڈلاک ختم ہونا چاہیے اور توقع ہے کہ قوم کو جلد کوئی اچھی خبر سننے کو ملے گی۔

ترجمان پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ جب تک پارٹی کے تمام مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، لانگ مارچ کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا۔ انہوں نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تحریک انصاف کو سیاسی سپیس دی جائے۔ شوکت یوسف زئی نے انتباہ بھی کیا کہ حکومت مطالبات تسلیم کرنے اور فیصلے کرنے میں جتنی تاخیر کرے گی، اس سے ملکی معیشت اور سیاسی استحکام کو اتنا ہی زیادہ نقصان پہنچے گا۔