LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا کے پی حکومت کے انسداد دہشتگردی کے طے ڈرافٹ پر دستخط سے انکار پر مذاکرات ناکام ہوئے: شیری رحمان سعودی اتحاد کا یمن کی تسلیم شدہ حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان مکہ دفاعی معاہدے کے 3 رکن ممالک کی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہوگا یوکرین نے روسی قبضے والے شہر اولیشکی میں ڈرونز سے خوراک اور ادویات پہنچا دیں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کشمیری عوام نے مسترد کر دی: طلال چودھری روسی دباؤ سے خوفزدہ ہو کر یوکرین کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: جرمنی شیخ نہیان بن مبارک کی مجلس میں رواداری، مکالمے اور باہمی احترام کا پیغام نمایاں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی موجودہ قیادت تصادم چاہتی ہے: قمر زمان کائرہ آذربائیجانی خاتون ڈیانا پاکستانی پولیس افسران کے ساتھ باکو روانہ پی ٹی آئی خود کو دہشت گردی کی سہولت کار ثابت کر رہی ہے: گورنر کے پی

ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال

Web Desk

4 October 2026

امریکی انتظامیہ کی جانب سے عراق کو دی جانے والی خصوصی چھوٹ اور استثنیٰ کے بعد پابندیوں کا شکار ایرانی فضائی کمپنیوں نے عراق کے مقدس شہر نجف کے لیے اپنی پروازیں باقاعدہ بحال کر دی ہیں۔ اس استثنیٰ کے فوراً بعد ایران کی ‘کیسپین ایئرلائنز’ کی پہلی پرواز مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 15 منٹ پر نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیابی سے اتر گئی۔

عراقی حکومت کے باضابطہ اعلان کے مطابق امریکا کے ساتھ طے پانے والے اس معاہدے کے تحت متنازع ‘ماہان ایئر’ کے علاوہ دیگر تمام ایرانی ایئرلائنز کو نجف کے روٹ پر روزانہ کی بنیاد پر 40 پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت ہوگی۔ اس پیش رفت سے ایران اور عراق کے درمیان زائرین کی نقل و حرکت اور فضائی رابطوں میں بڑی سہولت پیدا ہونے کی امید ہے۔