LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا کے پی حکومت کے انسداد دہشتگردی کے طے ڈرافٹ پر دستخط سے انکار پر مذاکرات ناکام ہوئے: شیری رحمان سعودی اتحاد کا یمن کی تسلیم شدہ حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان مکہ دفاعی معاہدے کے 3 رکن ممالک کی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہوگا یوکرین نے روسی قبضے والے شہر اولیشکی میں ڈرونز سے خوراک اور ادویات پہنچا دیں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کشمیری عوام نے مسترد کر دی: طلال چودھری روسی دباؤ سے خوفزدہ ہو کر یوکرین کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: جرمنی شیخ نہیان بن مبارک کی مجلس میں رواداری، مکالمے اور باہمی احترام کا پیغام نمایاں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی موجودہ قیادت تصادم چاہتی ہے: قمر زمان کائرہ آذربائیجانی خاتون ڈیانا پاکستانی پولیس افسران کے ساتھ باکو روانہ پی ٹی آئی خود کو دہشت گردی کی سہولت کار ثابت کر رہی ہے: گورنر کے پی

یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع

Web Desk

4 October 2026

یمن کے ساحل کے قریب بحرِ احمر میں ایک تجارتی بحری جہاز کے نزدیک متعدد پراسرار دھماکوں کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) کے مطابق یہ واقعہ یمن کی اہم بندرگاہ المخا (Mokha) سے تقریباً 60 ناٹیکل میل جنوب میں پیش آیا، جہاں ایک تیل بردار جہاز (آئل ٹینکر) کے عملے نے جہاز کے قریبی پانیوں میں زور دار دھماکے ریکارڈ کیے۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق اس واقعے کے نتیجے میں تمام عملہ مکمل طور پر محفوظ ہے اور جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، جبکہ سمندر میں ماحولیاتی آلودگی يا تیل کے بہاؤ کی بھی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ علاقے میں بین الاقوامی بحری سیکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔