LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط 9 ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب روپے سے زائد وصول نائیجیریا: لوگوں کو جنازے میں لے جانے والی کشتی الٹ گئی، 24 افراد ہلاک بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے کراچی: میمن گوٹھ سے 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار موسم سرما میں تفریحی مقامات کی بکنگ کے نام پر آن لائن فراڈ، ابوظہبی پولیس نے خبردار کر دیا پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول و ڈیزل مزید سستا ہوگیا

Web Desk

29 September 2026

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے جاری کر دیا گیا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 49 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 74 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں اس ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت کم ہو کر 387 روپے 54 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 23 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

اوگرا (OGRA) نے حکومت کے پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 30 ستمبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی ایکس ڈپو قیمتوں میں یہ ردوبدل کیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ یہ تمام نئی قیمتیں براہِ راست عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہیں۔ اعلامیے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں، جہاز رانی کے نرخوں (پلٹس ریٹس)، پریمیم اور دیگر تنظیمی اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ کمی کی گئی ہے۔