دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا: ایران
Web Desk
27 September 2026
یران نے ایک بار پھر سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے دشمن ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی یا حملے کی صورت میں انہیں ایک بڑا ‘سرپرائز’ دیا جائے گا اور دشمن کے ہر اقدام کا جواب جدید ترین فوجی ٹیکنالوجی کے ذریعے دیا جائے گا۔ ایرانی فوجی حکام کے مطابق تہران نے دفاعی صلاحیتوں اور جدید عسکری و دفاعی ٹیکنالوجی کی تیاری میں نمایاں پیش رفت کی ہے، جس کے تحت نئے اور مہلک ترین ہتھیار تیار کر لیے گئے ہیں جن کا مظاہرہ صرف جنگ کی صورت میں ہی کیا جائے گا۔
ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج تمام تر سفارتی کشیدگی اور علاقائی چیلنجز کے باوجود مکمل طور پر الرٹ ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ علاقائی یا عالمی طاقتوں نے اگر ایرانی حدود یا مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو ان کا مقابلہ نئی اور غیر متوقع دفاعی صلاحیتوں کے ساتھ کیا جائے گا، جو دشمن کے حساب کتاب کو مکمل طور پر نکارہ بنا دے گی۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، مریم نواز
27 September 2026
ڈی آئی خان: درازندہ چیک پوسٹ دھماکے میں شہید 3 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
27 September 2026
ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کر دیا
27 September 2026
جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو بحرہند میں بھی امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنائیں گے: پاسداران انقلاب
27 September 2026
آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مذاکراتی معاہدے سے مشروط ہے، عباس عراقچی
27 September 2026
بہاولپور: این اے 168 ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری، 20 امیدوار میدان میں
27 September 2026
حوثیوں کا بچوں کو زبردستی بھرتی کر کے جنگی محاذوں پر بھیجنے کا انکشاف
27 September 2026
اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کے باہر کشمیری امریکی کمیونٹیز کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
27 September 2026