LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ملاقات، تمام بات چیت راز میں رکھنے پر زور جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت حکومت اور اپوزیشن ارکان کا اہم جرگہ، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات جاری پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت مدینہ منورہ پر حملہ عالم اسلام کے دل اور عقیدے پر حملہ ہے، مسلم حکمران مصلحتیں بالائے طاق رکھ کر مضبوط اتحاد قائم کریں: مولانا فضل الرحمان کرک میں گیس کنکشن کرتے ہوئے دھماکہ، مکان کا ایک حصہ منہدم، 4 افراد جاں بحق پاکستان کی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت، سعودیہ سے اظہارِ یکجہتی طلبہ وفد کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ، سفارتی کردار میں اظہار دلچسپی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کے بعد یمنی فوج کی دارالحکومت صنعا میں کارروائی اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ امریکی ریاست نیو جرسی کی مارلبورو ٹاؤن شپ پر مسجد کی تعمیر سے انکار پر وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے حوثی ملیشیا کے 2 میزائل، 4 ڈرونز فضا میں ہی تباہ کر دیئے: ترجمان اتحادی افواج

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

Web Desk

26 September 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا ملتوی شدہ لانگ مارچ اب 4 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگا، جبکہ 5 اکتوبر کو ‘یومِ فتح’ منایا جائے گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں لانگ مارچ کی حکمتِ عملی اور تمام جزیات پر تفصیلی غور کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مارچ کو قبل ازیں مؤخر کرنا پارٹی کی سیاسی حکمتِ عملی کا حصہ تھا، تاہم اب تمام کارکنان آئینی حق کے تحت مکمل پرامن انداز میں احتجاج کے لیے نکلیں گے۔

سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اسلام آباد کی بندش ختم کی جائے اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، بصورتِ دیگر کارکنان اپنا راستہ خود بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کارکنوں میں تاریخ کا سب سے شدید غصہ پایا جاتا ہے، لیکن اس کے باوجود پی ٹی آئی آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر حقیقی آزادی کی جنگ لڑے گی اور لانگ مارچ کے بعد بھی سیاسی مذاکرات و ڈائیلاگ کے دروازے کھلے رکھے گی تاکہ ملک میں سیاسی و آئینی بحران کا حل نکل سکے۔

متعلقہ عنوانات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات،

2 October 2026

حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ملاقات، تمام بات چیت راز میں رکھنے پر زور

2 October 2026

جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا

2 October 2026

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت حکومت اور اپوزیشن ارکان کا اہم جرگہ، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات جاری

2 October 2026

پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار

2 October 2026

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

2 October 2026

مدینہ منورہ پر حملہ عالم اسلام کے دل اور عقیدے پر حملہ ہے، مسلم حکمران مصلحتیں بالائے طاق رکھ کر مضبوط اتحاد قائم کریں: مولانا فضل الرحمان

2 October 2026

کرک میں گیس کنکشن کرتے ہوئے دھماکہ، مکان کا ایک حصہ منہدم، 4 افراد جاں بحق

2 October 2026