نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
Web Desk
25 September 2026
مشہور اور معروف ہالی ووڈ امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن کو اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے کے دوران نیویارک پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اسسٹنٹ ایوارڈ یافتہ اداکارہ سوسن سارینڈن مظاہرے میں صفِ اول میں موجود تھیں اور انہوں نے مطالبہ کیا کہ امریکی حکومت اسرائیل کو فراہم کی جانے والی تمام قسم کی ملٹری اور مالی امداد فوری طور پر بند کرے۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک کے اسٹوڈیو اور گلیوں میں زبردست احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں ائے۔ اس موقع پر آرتھوڈوکس یہودیوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی اقوامِ متحدہ کے باہر جمع ہو کر اسرائیل کی جنگی پالیسیوں اور نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف
26 September 2026
ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت
26 September 2026
فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26 September 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی
26 September 2026
افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار
26 September 2026
بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم
26 September 2026
پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف
26 September 2026
اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا
26 September 2026