مکہ، طائف اور تبوک میں خطرے کی وارننگ ختم، سعودی سول ڈیفنس کا اعلان
Web Desk
24 September 2026
سعودی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ، طائف اور شمال مغربی علاقے تبوک میں ہنگامی صورتِ حال کے بعد خطرہ ٹل جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل حکام کی جانب سے جدہ اور ینبع سمیت مختلف اہم شہروں کے لیے ہنگامی بنیادوں پر تحذراتی وارننگ جاری کی گئی تھی، جس کے تحت شہریوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے، غیر ضروری اجتماعات سے بچنے اور متوقع خطرے کی سائٹس پر ویڈیوز بنانے سے مکمل گریز کرنے کی شدید ہدایت کی گئی تھی۔
سعودی عرب کے ابتدائی وارننگ پلیٹ فارم (Early Warning Platform) کے ذریعے شہریوں کو الرٹس بھیجے گئے تھے، تاہم سول ڈیفنس یا دیگر سرکاری حکام کی جانب سے اس الرٹ کی حتمی اور دقیق نوعیت سے متعلق تفصیلات عام نہیں کی گئی تھیں۔ خطرہ ٹلنے کے اعلان کے بعد انتظامیہ نے شہریوں کو معمولاتِ زندگی پر واپس آنے کی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی کسی بھی ممکنہ سیکیورٹی یا موسمی الرٹ کی صورت میں محض سرکاری ذرائع پر اعتماد کرنے کی اپیل کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
23 November 2026
9 ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب روپے سے زائد وصول
23 November 2026
نائیجیریا: لوگوں کو جنازے میں لے جانے والی کشتی الٹ گئی، 24 افراد ہلاک
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
کراچی: میمن گوٹھ سے 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
23 November 2026
موسم سرما میں تفریحی مقامات کی بکنگ کے نام پر آن لائن فراڈ، ابوظہبی پولیس نے خبردار کر دیا
23 November 2026
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026