LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کے پی پولیس ایکٹ پر تحفظات، یہ قانون سازی آئین کی خلاف ورزی ہے: طلال چودھری ڈاکٹر نجیب نقی آزاد جموں و کشمیر کے 23 ویں صدر منتخب ایران کو تباہ کرنے سے متعلق امریکی صدر کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں: ایرانی صدر اسلام آباد میں غیر ملکی باشندے کے گھر مسلح ڈکیتی، مقدمہ درج کوہاٹ پولیس لائنز حملہ: سی ٹی ڈی نے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا افغانستان میں ڈرون ذخیرہ اور لانچ کرنے والے 10 مقامات کو نشانہ بنایا: عطا تارڑ پاکستان کی منیشہ علی کی شاندار فتح، انگولا کی فائٹر کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا سنگاپور میں بس مسافروں کو شور مچانے، گندگی پھیلانے پر 500 ڈالر تک جرمانہ عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی نظربندی معطل کرنے کی استدعا مسترد وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتیں، ڈیجیٹائزیشن، پی آئی اے اور ریکوڈک پر مشاورت لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ ایرانی وزارت خارجہ کا کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کے بیان پر سخت ردعمل افغان سرزمین سے ڈرون حملے ناقابلِ قبول، دفاع ہمارا حق، فوری جواب دیا جائے گا: عطا تارڑ وزیراعظم کی امریکا میں اہم ملاقاتیں، نوجوانوں کو ملکی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کی دعوت 26 نومبر احتجاج کیس: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

26 نومبر احتجاج کیس: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

Web Desk

24 September 2026

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے، جو کہ کل سنایا جائے گا۔ مقدمے کا فیصلہ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں یہ مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا۔ اس مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 10 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جن پر احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ عدالت کی جانب سے محفوظ کیے جانے والے اس فیصلے کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔