LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغان سرزمین سے ڈرون حملے ناقابلِ قبول، دفاع ہمارا حق، فوری جواب دیا جائے گا: عطا تارڑ وزیراعظم کی امریکا میں اہم ملاقاتیں، نوجوانوں کو ملکی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کی دعوت 26 نومبر احتجاج کیس: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، امن و استحکام کیلئے مذاکرات پر زور نیتن یاہو نے خطے میں اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے: ہسپانوی وزیراعظم امریکی بحریہ کے طویل مشن کے دوران آٹھ اہلکاروں کی خودکشی کی کوشش پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا دراندازی پر سخت ردعمل، پاکستان کے افغانستان میں 10 فوجی اہداف پر حملے پاکستان نے افغان سرزمین سے ڈرونز بھیجنا ملکی خود مختاری، سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیدیا چینی صدر 3 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے، ریڈ کارپٹ استقبال، توپوں کی سلامی آبنائے ہرمز میں ایک اور مال بردار بحری جہاز کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا: برطانوی میری ٹائم امریکی فوج کی دوحہ میں حاضرسروس فوجی افسر کی ہلاکت کی تصدیق غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 4 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو معاشی طور پر بھی تباہ کرنا شروع کر دیا مقبوضہ مغربی کنارے میں کار حادثہ، امریکا میں تعینات اسرائیلی سفیر کا فوجی بیٹا شدید زخمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا

Web Desk

24 September 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔ مارکیٹ کھلتے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE-100 انڈیکس میں مزید 186 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر 1 لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 830 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 72 ہزار 200 پوائنٹس کی اہم نفسیاتی حد پر بند ہوا تھا، اور آج کے سیشن کے آغاز میں بھی وہی تیزی کا تسلسل برقرار ہے۔