LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیاسی لوگوں پر نٹ لانچر استعمال نہیں ہوتے، حکومت اپنی انا ختم کر کے بات سنے: بیرسٹر گوہر ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کی اگلی قسط: اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے ٹرمپ امن کمیشن کا 2.45 ارب ڈالر کا منصوبہ پیش کراچی: فی تولہ سونا 5600 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 48 ہزار 336 روپے ہو گئی امریکی محکمہ خارجہ کا ویزہ فراڈ کی روک تھام کے لیے آن لائن ٹپ پورٹل کا قیام 27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے، قانون شکنی پر آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: آئی جی پنجاب شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک کے پی پولیس ایکٹ پر تحفظات، یہ قانون سازی آئین کی خلاف ورزی ہے: طلال چودھری ڈاکٹر نجیب نقی آزاد جموں و کشمیر کے 23 ویں صدر منتخب ایران کو تباہ کرنے سے متعلق امریکی صدر کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں: ایرانی صدر اسلام آباد میں غیر ملکی باشندے کے گھر مسلح ڈکیتی، مقدمہ درج کوہاٹ پولیس لائنز حملہ: سی ٹی ڈی نے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا افغانستان میں ڈرون ذخیرہ اور لانچ کرنے والے 10 مقامات کو نشانہ بنایا: عطا تارڑ پاکستان کی منیشہ علی کی شاندار فتح، انگولا کی فائٹر کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا سنگاپور میں بس مسافروں کو شور مچانے، گندگی پھیلانے پر 500 ڈالر تک جرمانہ

بحیرہ احمر کے راستے پاکستان کیلئے سعودی خام تیل کی ترسیل دوبارہ شروع

Web Desk

23 September 2026

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحیرہ احمر (Red Sea) کے متبادل راستے سے پاکستان کے لیے سعودی خام تیل کی ترسیل باضابطہ طور پر دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ سعودی عرب نے اپنی اہم ‘ایسٹ ویسٹ پائپ لائن’ کو مکمل طور پر بحال کر دیا ہے، جو مملکت کے مشرقی آئل فیلڈز سے خام تیل کو بحیرہ احمر پر واقع ینبع (Yanbu) کی مغربی بندرگاہ تک منتقل کرتی ہے۔

واضح رہے کہ 13 ستمبر کو ہونے والے حملوں کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر اس پائپ لائن کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا، جس سے ایکسپورٹ ٹرمینل پر آئل ٹینکرز کی لوڈنگ کا عمل معطل ہو گیا تھا۔ پاکستان نے آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی سیکیورٹی کشیدگی اور بحری ٹریفک میں کمی کے باعث سعودی عرب کی ینبع بندرگاہ کو خام تیل کی درآمد کے لیے متبادل کے طور پر استعمال کرنا شروع کیا تھا، جس کی بحالی سے پاکستان کی توانائی کی فراہمی اور معاشی سلسلہ مستحکم ہوگا۔