عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا
Web Desk
22 September 2026
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازار پر بھی مرتب ہوئے ہیں، جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی کے ساتھ 4 ہزار 322 ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کا براہِ راست اثر ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں پر پڑا۔
مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ 1543 روپے گھٹنے کے بعد 3 لاکھ 90 ہزار 720 روپے کی سطح پر آ گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026
سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی
22 September 2026
ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی
22 September 2026
این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ
22 September 2026
بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال
22 September 2026
اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر
22 September 2026
جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایف بی آر کے گودام سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب، مقدمہ درج
22 September 2026