LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار عدالتی فائل گمشدگی کیس، سزا پانے والا اہلکار 15 سال بعد بری امریکی صدر ٹرمپ نے روس اور ایران پر پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیے سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک کیوبا میں ایک سال میں ساتواں بلیک آؤٹ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا ایران کی کوہاٹ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، حکومت اورعوام سے تعزیت کا اظہار حوثی ملیشیا بحیرۂ احمر میں اشتعال انگیز کارروائیاں بند کرے: پاکستان آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا: برطانیہ میری ٹائم کی تصدیق دشمن ملک سے خطرات: ایران نے 3 لاکھ 13 ہزار جانثار متحرک کر دیئے امریکا کا گرین لینڈ پر مستقل سکیورٹی کنٹرول، معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ کا دعویٰ جنوبی کوریا کا امریکا اور اسرائیل کی مشرق وسطیٰ کی جنگ میں فوج بھیجنے سے انکار نمازیوں کو مقدس مقام پر نشانہ بنانا انتہائی سفاکانہ اور انسانیت سوز فعل ہے: حنیف عباسی دہشتگردی کے بزدلانہ واقعات قوم کے عزم، حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے: اویس لغاری سال کے اختتام تک 3 لاکھ افراد کو فوج میں بھرتی کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، کریملن ٹرمپ نے 3 بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس میں کوریج پر پابندی لگا دی

ایرانی حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، حزب اللہ کو بھی ختم کیا جائے گا: نیتن یاہو

Web Desk

18 September 2026

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کے حوالے سے سخت اور شدید ترین بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی اس وقت اولین ترجیح ایرانی حکومت کو شکست دینا اور اس کا تختہ الٹنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ اسرائیل کی موجودہ تزویراتی جنگی حکمتِ عملی میں سب سے پہلا اور اہم ترین ہدف تہران میں قائم حکومت کو گرانا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ “ہم سب سے پہلے ایرانی حکومت کو شکست دیں گے اور اس کا تختہ الٹ دیں گے، اور جب یہ حکومت گر جائے گی تو اس کے بعد ہم حزب اللہ سے بھی نمٹیں گے اور اس کا خاتمہ بھی یقینی بنائیں گے”۔ نیتن یاہو کے اس بیان کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید عسکری کشیدگی میں مزید اضافہ اور خطرناک صورتحال پیدا ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔