غم انسان کی سوچ، فیصلہ کرنیکی صلاحیت اور یادداشت کو متاثر کرسکتا ہے: کنگ چارلس
Web Desk
17 September 2026
برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس نے اپنی آنجہانی اہلیہ شہزادی ڈیانا کے بھائی چارلس اسپینسر کی سخت تنقید کا غیر معمولی اور براہِ راست جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ گہرا غم انسان کی سوچ، فیصلہ کرنے کی صلاحیت اور یادداشت کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔ شاہی محل کا یہ نادر ردعمل چارلس اسپینسر کی جلد شائع ہونے والی کتاب (یادداشتوں) پر سامنے آیا ہے، جس کی اقساط برطانوی اخبار ‘ڈیلی میل’ میں شائع کی جا رہی ہیں۔
چارلس اسپینسر نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ 1997ء میں شہزادی ڈیانا کی المناک موت کے فوری بعد اس وقت کے شہزادہ چارلس نے ان سے بات کرتے ہوئے کہا تھا: “یقین رکھیں ہم اسے جلد ہی بھول جائیں گے۔” انہوں نے انکشاف کیا کہ یہ گفتگو اس وقت ہوئی جب ڈیانا کے کمسن بچوں، شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کو اپنی والدہ کے جنازے کے تابوت کے پیچھے چلانے پر ان کے اور شاہی خاندان کے درمیان شدومد سے اختلاف جاری تھا، جبکہ اسپینسر خود اس قدم کے سخت خلاف تھے۔ شاہی محل نے ان دعووں پر تبصرہ کرتے ہوئے صدمے کے اثرات اور یادداشت کی نوعیت کو اس کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سفارتی حل کیلئے تیار، قومی خود مختاری کا دفاع کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
17 September 2026
ایران جنگ: امریکی وزیر جنگ کا مواخذہ کرنیکی قرارداد ایوان میں پیش
17 September 2026
اقوام متحدہ اجلاس: امریکی صدر کی خلیج تعاون کونسل رکن ممالک سے ملاقاتیں متوقع
17 September 2026
جنرل اسمبلی اجلاس: امریکا کا فلسطینی صدر اور حکام کو ویزے دینے سے انکار
17 September 2026
ایران کے جوابی حملے: امریکی فوجی اڈوں، طیاروں، دیگر نقصانات کی تصاویر سامنے آگئیں
17 September 2026
اماراتی وزیر خارجہ کی امریکی مشیر مسعد بولس سے ملاقات، سٹریٹجک تعلقات پر تبادلہ خیال
17 September 2026
صدر ٹرمپ کا امریکا میں شرح سود ایک فیصد یااس سے کم کرنے کا مطالبہ
17 September 2026
معرکہ حق میں عظیم فتح سے پاکستان کو دنیا میں نئی پہچان ملی: احسن اقبال
17 September 2026