پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
Web Desk
14 September 2026
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں منفی رجحان کا سلسلہ مسلسل برقرار ہے، جہاں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز تجارتی سرگرمیوں کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔
کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے عدم استحکام اور محتاط رویے کے باعث 1800 سے زائد پوائنٹس کی ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔ اس بڑی گراوٹ کے نتیجے میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کا بینچمارک ’کے ایس ای-100 انڈیکس‘ کم ہو کر 1 لاکھ 68 ہزار 691 پوائنٹس کی سطح پر نیچے آ گیا۔
بازارِ حصص کے معاشی ماہرین کے مطابق، مارکیٹ میں پائے جانے والے منفی رجحان اور فروخت کے دباؤ کی وجہ سے انڈیکس میں یہ نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 511 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
14 September 2026
صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا
14 September 2026
پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر
14 September 2026
برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ
14 September 2026
پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
14 September 2026
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج
14 September 2026
متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن
14 September 2026
لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت
14 September 2026