سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے
Web Desk
5 September 2026
سیالکوٹ میں تھانہ ہیڈمرالہ کے حدود چک ہڑو میں ڈکیتی کی ایک بڑی اور ہولناک واردات پیش آئی ہے، جہاں 5 مسلح ڈاکوؤں نے ایک گھر کے تمام افراد کو یرغمال بنا کر ایک کمرے میں بند کر دیا اور کروڑوں روپے مالیت کے طلاعی زیورات و غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ خاندان کے مطابق گھر کے مالکان ملک علی قاسم بیرونِ ملک مقیم ہیں جبکہ واردات کے وقت ان کی اہلیہ اور بچے گھر پر موجود تھے۔ ڈاکوؤں نے گھر میں داخل ہوتے ہی اہلخانہ کو اسلحے کے زور پر محصور کیا اور الماریوں کے تالے توڑ کر قیمتی اشیاء سمیٹ کر فرار ہو گئے۔
متعلقہ عنوانات
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
6 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
6 October 2026
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرکے مذاکرات کرنے کی پیشکش
6 October 2026
اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف
6 October 2026
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026