بانی پی ٹی آئی کی بگڑتی صحت کے خدشات کی تصدیق ہوگئی: شیخ وقاص اکرم
Web Desk
17 August 2026
اکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کی حالیہ رپورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بگڑتی ہوئی صحت سے متعلق پارٹی کے خدشات کی تصدیق کر دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے اور ان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی نگرانی میں مکمل طبی معائنہ اور کورونری سی ٹی اینجیو گرافی سمیت تمام ضروری ٹیسٹ کرائے جائیں۔ شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ جیل انتظامیہ کے دعوؤں اور میڈیکل بورڈ کی سفارشات میں واضح تضاد موجود ہے، جبکہ طویل تنہائی اور خاندان سے ملاقاتوں پر پابندیاں ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کسی بھی قسم کی غفلت کے سنگین قانونی، اخلاقی اور سیاسی نتائج برآمد ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
18 August 2026
عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کے نقشے سے متعلق مفاہمت طے پا گئی: ایران
18 August 2026
ایران کیساتھ جنگ: امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی
18 August 2026
امریکی خاندان ٹرمپ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی قیمت ادا کر رہے ہیں: علی اکبر ولایتی
18 August 2026
ایران کا امریکا سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جارحانہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ
18 August 2026
امریکا، ایران کے مذاکرات کسی باہمی مفاہمت تک نہیں پہنچ سکے: جیرڈ کشنر
18 August 2026
ایران نے آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر روک لیا
18 August 2026
ایران کی بحری ناکہ بندی کے دوران 64 تجارتی جہازوں کا رُخ موڑ دیا: سینٹ کام
18 August 2026