مون سون کا ایک اور سپیل برسنے کو تیار، 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی
Web Desk
17 August 2026
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 17 سے 21 اگست کے دوران تیز ہواؤں، گرج چمک اور وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب مون سون ہوائیں ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں، جبکہ 17 اگست سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ اس کے نتیجے میں کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ یہ سسٹم آئندہ چند دنوں تک برقرار رہے گا۔ دوسری جانب، محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان کے بیشتر دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی
9 October 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور
9 October 2026
امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان
9 October 2026
سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
9 October 2026
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ
9 October 2026
اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی
9 October 2026
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی
9 October 2026
پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل کرنے کا معاہدہ
9 October 2026