سی این این کو فروخت کر دینا چاہیے، ٹرمپ کی چینل پر ایک بار پھر سخت تنقید
Web Desk
10 December 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سی این این کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینل کی ریٹنگز انتہائی کم ہیں اور اسے فروخت کر دینا چاہیے۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ’’سی این این کی ریٹنگز اتنی کم ہیں کہ گنی بھی نہیں جاتیں‘‘۔ ان کے مطابق ڈیل کے تحت چینل کو بیچ دینا سب سے بہتر حل ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ میڈیا میں غلط بیانی اور جانبداری کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔ انہوں نے ایک بار پھر اس میڈیا کو ’’جعلی‘‘ قرار دیا جو ان کی پالیسیوں پر تنقید کرتا ہے۔
دوسری جانب سی این این اور اس کی پیرنٹ کمپنی کی جانب سے ٹرمپ کے تازہ بیان پر تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
متعلقہ عنوانات
مصطفیٰ کمال نے پاکستان کو بچانے کیلئے نئے صوبے لازم و ملزوم قرار دیدیئے
24 September 2026
پاکستانی و لبنانی وزرائے اعظم کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
24 September 2026
شرجیل میمن سندھ حکومت کی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں: علی خورشیدی
24 September 2026
وزیراعظم کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان
24 September 2026
نیتن یاہو کی تقریر، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ
24 September 2026
برطانیہ یوکرین تنازع کا باقاعدہ فریق بننے کے قریب پہنچ چکا ہے، روس
24 September 2026
صدر پوتن کو جی 20 اجلاس میں شرکت کی امریکی دعوت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: کریملن
24 September 2026
کارکن کے قتل پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری کا شدید اظہارِ مذمت
24 September 2026