یوم آزادی 2026ء: صدر مملکت نے 355 شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی
Web Desk
14 August 2026
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ اعلان کے مطابق مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر مجموعی طور پر 355 افراد کو سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نشانِ امتیاز سے نوازا جائے گا، جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر احد چیمہ کو بھی نشانِ امتیاز دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کو بھی نشانِ امتیاز سے نوازا جائے گا۔
شوبز سے وابستہ شخصیات میں گلوکارہ ترنم ناز اور اداکارہ نشو بیگم کو ستارۂ امتیاز دینے کی منظوری دی گئی ہے، جبکہ اداکار افتخار ٹھاکر کو بھی ستارۂ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ اداکارہ غزالہ کیفی کو تمغۂ حسنِ کارکردگی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا نے ایران سے تیل اور پیٹروکیمیکل تجارت پر نئی پابندیاں عائد کردیں
9 October 2026
متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی
9 October 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور
9 October 2026
امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان
9 October 2026
سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
9 October 2026
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ
9 October 2026
اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی
9 October 2026
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی
9 October 2026