قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ
Web Desk
13 August 2026
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزارتِ پارلیمانی امور نے 17 اگست کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کے لیے باضابطہ سمری ارسال کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ تفصیلی مشاورت مکمل کرنے کے بعد دونوں ایوانوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
طارق فضل چوہدری کے مطابق مقررہ تاریخ یعنی 17 اگست کو سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے منعقد ہو گا، جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
9 October 2026
بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں اضافہ، ستمبر میں 3 ارب 59 کروڑ ڈالر موصول
9 October 2026
خیبرپختونخوا میں ممکنہ ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور، افسران کو تیار رہنے کی ہدایت
9 October 2026
پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث تیز، ڈبلیو ای ایف کی رپورٹ میں 32صوبے بنانے کی تجاویز
9 October 2026
سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا
9 October 2026
اسلام آباد میں یونیورسٹی کی طالبہ پراسرار طور پر جاں بحق
9 October 2026
نواز شریف ایک ہفتے کے دورے پر لندن پہنچیں گے
9 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ یا گورنر راج پرغور، وزیراعظم ہاؤس میں کل اجلاس طلب
9 October 2026