LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارتی ریاست منی پور میں بدامنی، مودی حکومت کشیدگی پر قابو پانے میں بری طرح ناکام افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی کے شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش آبنائے ہرمز میں سُپر آئل ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کی ویڈیو جاری ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی یو اے ای میں بارش کا امکان، تیز ہواؤں اور گردوغبار کی پیشگوئی امریکا سے بڑی طاقتوں کی ایران کو فتح کرنیکی کوششیں بھی کوڑے دان میں جا پہنچیں: محسن رضائی یو اے ای سپریم کورٹ نے غیر ملکی رہائشی کی ملک بدری کا حکم منسوخ کر دی دبئی میں انٹرنیشنل میمن آرگنائزیشن کی نو منتخب عالمی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 139 افراد ہلاک امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، 72 مزدور ہلاک سعودی فوجی اتحاد کی ریاض ایئرپورٹ پر پروجیکٹائل گرنے کی تصدیق حوثیوں نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی روسی حملوں میں یوکرین میں 6 افراد ہلاک، 20 زخمی

بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں 4.8 شدت زلزلے کے جھٹکے

Web Desk

12 August 2026

بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن سمیت گرد و نواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 122 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے فوراً اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ خوش قسمتی سے زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔