LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم افغانستان میں آزادی پسندوں کی کارروائیاں تیز، قندھار اور ہلمند میں طالبان نشانے پر ملک میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری دوسرے ملازم میں نمونیا کی غیر مصدقہ اطلاع، روس نے طاعون کی وبا کا امکان مسترد کردیا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی سائبیریا میں طاعون کے مشتبہ کیس کی مانیٹرنگ شروع، ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: امریکی CDC جنگ میں بے گھر لبنانیوں کی مدد کیلئے حزب اللہ کو ایران سے 20 کروڑ ڈالر موصول حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کی دھمکیاں، امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، بچوں سمیت 28 افراد ہلاک لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فوج کی چوکی پر فائرنگ عالمی مالیاتی فنڈز کا جنگ سے متاثرہ یمن کیلئے 18 ماہ کا پروگرام منظور شام حوثیوں کیخلاف لڑنے کیلئے یمن میں اپنی فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان

Web Desk

30 July 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) منفی رجحان غالب رہا، جہاں مارکیٹ کے آغاز پر ہی شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد انڈیکس 175,110 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ اس سے قبل گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بھی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دباؤ کے باعث انڈیکس 1,580 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ 176,042 کی سطح پر بند ہوا تھا۔ معاشی ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں جاری یہ اتار چڑھاؤ اور سرمایہ کاروں کی محتاط حکمتِ عملی مندی کا سبب بن رہی ہے۔