LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فرانس کے جنگلات میں آتشزدگی، ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ایران کا خطے کی ریاستوں کے شہریوں کو امریکی تنصیبات سے 500 میٹر دور رہنے پر زور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ روس کا جدید ترین اسٹیلتھ جنگی طیارہ گر کر تباہ گوگل پر 1 ارب ڈالر جرمانہ کیوں کیا؟ ٹرمپ یورپی یونین پر برہم؛ بھاری ٹیرف کی دھمکی جاپان نے گرمی کا توڑ ڈھونڈ نکالا، چند منٹوں میں جسم کو ٹھنڈا کرنے والا ’ہیومن فریج‘تیار چینی کوسٹ گارڈ نے پانی کی توپ چلا کر متنازع پانیوں میں فلپائنی جہاز کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی باب المندب سب کیلئے بند نہیں، صرف سعودی عرب کی ناکہ بندی ہے: حوثی ترجمان حوثیوں نے کمزور بہانوں سے صنعا ہوائی اڈے سے پروازیں روکیں، سعودی سفیر خلیج عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر امریکی میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، ایرانی خبرایجنسی ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیئر سٹارمر نے جنگ میں امریکا، اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا: ایرانی سفیر ایم کیو ایم کا آج حیدر آباد میں سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان امریکا کا ایل پی جی ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ، عملے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے: ایرانی میڈیا

ایم کیو ایم کا آج حیدر آباد میں سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

Web Desk

24 July 2026

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کی ناہلی اور شہر کے بڑھتے مسائل کے خلاف آج حیدرآباد میں احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما علی خورشیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ حیدرآباد میں نا اہل سندھ حکومت کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکلیں گے، کیونکہ پیپلزپارٹی نااہلی کے عروج پر پہنچ چکی ہے اور اس ظالمانہ نظام کے خلاف جدوجہد ضروری ہو گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں شہری تین ماہ سے پینے کے پانی سے محروم ہیں، بجلی، تعلیم، روزگار اور ٹرانسپورٹ کا کوئی نظام موجود نہیں ہے۔ علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی بنیادی ذمہ داریاں نبھانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور حکمرانوں کو عوامی محرومیوں کا جواب دینا پڑے گا۔