قطر کی ٹانک میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
Web Desk
24 July 2026
قطر نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قطری وزارتِ خارجہ نے حملے میں ہونے والے جانی نقصان اور شہادتوں پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ قطر ہر قسم کے تشدد، دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائیوں کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے متاثرہ خاندانوں، حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا اور واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا بھی کی
متعلقہ عنوانات
خلیج عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر امریکی میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، ایرانی خبرایجنسی
25 July 2026
ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر
25 July 2026
سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ
24 July 2026
کیئر سٹارمر نے جنگ میں امریکا، اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا: ایرانی سفیر
24 July 2026
ایم کیو ایم کا آج حیدر آباد میں سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان
24 July 2026
امریکا کا ایل پی جی ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ، عملے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے: ایرانی میڈیا
24 July 2026
فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیلی آبادکاروں کی کارروائیوں کو دہشتگردی قرار دیدیا
24 July 2026
اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو اس کیساتھ جوہری معاہدہ نہیں کریں گے: ٹرمپ کا اعلان
24 July 2026