LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی صحافیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید برطانیہ امریکا کی حمایت کرتا ہے تو وہ یقینی اور جائز ہدف بن جائے گا، ایران حالیہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان پاسداران انقلاب ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق مودی سرکار کا کشمیر، منی پور کے بعد نئی دہلی میں شہریوں پر پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال پاسداران انقلاب کا امریکی اڈوں پر 11 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ ایران کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب، انسانی حقوق پر مؤقف مسترد پٹرولیم ڈویژن کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، کارروائیاں ہتھیار ڈالنے تک جاری رکھنے کا اعلان پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول اسحاق ڈار کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

Web Desk

24 July 2026

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن چیمپیئن شپ میں اپنی شاندار اور ناقابلِ شکست پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے نیپال کو یکطرفہ مقابلے میں صفر کے مقابلے میں 3 سیٹس سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اسلام آباد میں جاری ایونٹ کے گروپ مرحلے کے اس میچ میں قومی ٹیم نے ابتدائی سے ہی کھیل پر مکمل کنٹرول رکھا اور 14-25، 18-25 اور 10-25 کے اسکور سے تینوں سیٹس جیتے۔ پاکستان کی جانب سے یحییٰ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 14 پوائنٹس حاصل کیے اور فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ ایونٹ میں مسلسل تین میچز جیت کر سیمی فائنل میں پہنچنے والی قومی ٹیم کا اگلا مقابلہ ہفتے کے روز ازبکستان کے خلاف ہوگا۔