LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ آئل ٹینکرز پر حالیہ حملے، آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں شدید کمی ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران

سکیورٹی خدشات: پیپلز پارٹی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ مل سکی

Web Desk

24 July 2026

ضلعی حکام نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو 25 جولائی کو مینارِ پاکستان پر گرینڈ جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی، پولیس اور پی ایچ اے کی رپورٹس کی روشنی میں سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس کمیٹی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ مینارِ پاکستان چونکہ فیملیز کی تفریح کا مقام ہے، اس لیے وہاں سیاسی جلسے کی اجازت دینا مناسب نہیں۔ اس کے علاوہ پی ایچ اے نے بھی جلسے کے لیے 60 لاکھ روپے زرِ ضمانت جمع کرانے کی شرط عائد کی تھی، تاہم ضلعی حکام نے سکیورٹی خدشات کو بنیاد بناتے ہوئے جلسے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔