ایس سی او اجلاس کے موقع پر اسحاق ڈار کی چینی وزیرِ خارجہ سے ملاقات
Web Desk
24 July 2026
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی سے اہم ملاقات کی، جس میں پاک-چین دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کثیر الجہتی فورمز پر باہمی تعاون اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسحاق ڈار نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر چینی اعتماد کو سراہا، جبکہ چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی نے 2027 میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایس سی او سربراہی اجلاس اور پاکستان کی آئندہ کی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعویٰ
24 July 2026
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے تباہی، 28 افراد جاں بحق، 47 گھر متاثر
24 July 2026
24 سے 28 جولائی کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع
24 July 2026
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے: وزیراعظم
24 July 2026
دریائے چناب میں سیلاب، تریموں ہیڈ پر پانی کی سطح بلند، چنیوٹ میں نہر میں شگاف سے فصلیں زیر آب
24 July 2026
افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے: اسحاق ڈار
24 July 2026
اسحاق ڈار کی کرغز صدر سے ملاقات، ایس سی او رکن ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
24 July 2026
وفاقی آئینی عدالت: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
24 July 2026