افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے: اسحاق ڈار
Web Desk
24 July 2026
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی دہشت گردانہ سرگرمیاں پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ رواں سال 2,000 سے زائد دہشت گرد حملوں میں 560 پاکستانی شہید ہوئے، اور ایس سی او سے مطالبہ کیا کہ وہ افغان طالبان پر انسدادِ دہشت گردی کے وعدے پورے کرنے کے لیے زور دے۔ اس کے علاوہ انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد ایم او یو اور تکنیکی مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ سفارت کاری کے ذریعے اس تنازع کے مستقل حل کے لیے کردار ادا کرے
متعلقہ عنوانات
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعویٰ
24 July 2026
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے تباہی، 28 افراد جاں بحق، 47 گھر متاثر
24 July 2026
24 سے 28 جولائی کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع
24 July 2026
ایس سی او اجلاس کے موقع پر اسحاق ڈار کی چینی وزیرِ خارجہ سے ملاقات
24 July 2026
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے: وزیراعظم
24 July 2026
دریائے چناب میں سیلاب، تریموں ہیڈ پر پانی کی سطح بلند، چنیوٹ میں نہر میں شگاف سے فصلیں زیر آب
24 July 2026
اسحاق ڈار کی کرغز صدر سے ملاقات، ایس سی او رکن ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
24 July 2026
وفاقی آئینی عدالت: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
24 July 2026