سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Web Desk
24 July 2026
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ میں سندھ پولیس کے کردار کو سراہا۔ وزیراعلیٰ نے پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے زور دیا کہ پیشہ ورانہ مہارت، دیانتداری اور عوامی خدمت پولیس کی اصل پہچان ہونی چاہیے۔ انہوں نے نئے ریکروٹس سے قانون کی بالادستی اور عوامی اعتماد کو فروغ دینے کی امید ظاہر کی اور تقریب کے اختتام پر افسران و ریکروٹس کے ساتھ یادگاری گروپ فوٹو بھی بنوایا
متعلقہ عنوانات
شیروں کا جذبہ پیسوں سےخریدا نہیں جاسکتا، مریم اورنگزیب
25 July 2026
ایم کیو ایم اور ن لیگ کا آزاد کشمیر انتخابات میں مشترکہ حکمتِ عملی اپنانے اور اتحادی امیدواروں کی حمایت کا اعلان
25 July 2026
آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی
25 July 2026
لیبیا کشتی حادثہ کیس، ملزم محمد طاہر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور
25 July 2026
سندھ کو 18 برسوں میں 22 ہزار ارب روپے ملے، کراچی کو صرف 3 فیصد دیا گیا: مصطفیٰ کمال
25 July 2026
یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا
25 July 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار
25 July 2026
امریکا اور برطانیہ آبنائے ہرمز میں بحری اتحاد کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا
25 July 2026