سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں: عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ
Web Desk
24 July 2026
عدالت عظمیٰ نے بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کو نیب ترمیم کے بعد نیب کیسز سننے کا اختیارِ سماعت حاصل نہیں ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا کہ نیب قانون کی شق 32 اور 32A کے تحت مرکزی اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں اب وفاقی آئینی عدالت سنے گی، اور آئین کے آرٹیکل 175A اور 175F کے تحت تمام نیب کیسز خود بخود وفاقی آئینی عدالت کو منتقل تصور ہوں گے۔ اس اہم فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہائیکورٹ کے ضمانت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست بھی اب وفاقی آئینی عدالت کے سامنے سماعت کے لیے پیش ہو گی۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا
16 November 2026
امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت
16 November 2026
اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
16 November 2026
امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ
16 November 2026
پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026