وزیرِ داخلہ سندھ کا شاہراہِ فیصل پر ہنگامہ آرائی کا نوٹس،شرپسندوں کی گرفتاری کا حکم
Web Desk
7 December 2025
وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے شاہراہِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیرِ داخلہ نے ٹیلیفونک رابطے میں واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیس گاڑیوں اور شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو ہرگز رعایت نہ دی جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ واقعے میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے تاکہ قانون کی عملداری یقینی بنائی جا سکے
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں تین مرتبہ بہتری آئی: وزیر خزانہ کا دعویٰ
16 September 2026
پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگا
16 September 2026
گوتریس کی عالمی کشیدگی پر تشویش، حوثیوں اور سعودی عرب کو مذاکرات کی اپیل
16 September 2026
پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کا خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی پر شدید احتجاج
16 September 2026
غزہ میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والی عمارت منہدم، 21 فلسطینی جاں بحق
16 September 2026
سعودی عرب کی مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کی مذمت
16 September 2026
امریکی نقصانات سے متعلق سامنے آنے والی معلومات آئس برگ کا صرف سرا ہیں: عراقچی
16 September 2026
ایرانی وزارت خارجہ کی جرمن چانسلر پر تنقید، ایران کے خلاف بیانیہ مسترد
16 September 2026