سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
Web Desk
23 July 2026
سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم کی نمازِ جنازہ لاہور میں جامع مسجد منصورہ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے پڑھائی۔ اس موقع پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں، جماعت اسلامی کے مرکزی و صوبائی عہدیداروں، کارکنوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تمام حاضرین نے مرحوم کی دینی، سیاسی اور ملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی، جس کے بعد ان کے جسدِ خاکی کی تدفین عمل میں لائی گئی۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی وارننگ پر برطانیہ کا اہم بیان
23 July 2026
ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام
23 July 2026
برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر اعظم کو خط، اسرائیل کی غزہ پالیسی پر مؤقف تبدیل کرنے کا مطالبہ
23 July 2026
ٹرمپ نے ایران پر اب تک کے سب سے بڑے حملے پر غور شروع کر دیا، ایگزیوس
23 July 2026
ایم آئی 5 کو صحافی کا غیرقانونی طور پر ڈیٹا لینے پر معاوضہ ادا کرنے کا حکم
23 July 2026
امریکی ایوان نمائندگان میں ایران کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد پھر منظور
23 July 2026
ٹرمپ کی نقل اتارنے والے شخص کی ویڈیو وائرل
23 July 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ
23 July 2026