LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آسیان ریجنل فورم: پاکستان علاقائی امن، استحکام اور تعاون کیلئے پُرعزم ہے، اسحاق ڈار انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد کا 230 سے زائد ضمانتوں میں توسیع کا حکم، 29 اکتوبر تک پولیس کو   پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا جعلی شناختی دستاویزات کا اسکینڈل, نادرا اور پاسپورٹ افسران کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات، 42 کیسز میں اہم انکشافات وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بہبودِ آبادی پر اہم اجلاس، 2035 تک شرحِ نمو 1.25 فیصد تک لانے کا ہدف مقرر خلع کے وقت نصف حق مہر کی واپسی کا معاملہ: سپریم کورٹ میں اہم قانونی و شرعی نقطے پر سماعت، ڈاکٹر بابر اعوان اور ڈاکٹر انعام اللہ عدالتی معاون مقرر کاوا والی بال چیمپیئن شپ ,سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے نیپال کو ہرا دیا وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، بحیرۂ احمر میں حوثی حملوں کی مذمت سرحد پار تجارت کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کیلئے پہلی بار موبائل ایپ لانچ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177 زخمی، کئی گھر منہدم پاکستان سمندری اثاثوں کے دفاع کے لیے طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے: دفتر خارجہ پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ، میٹرک ٹن کے نئے آرڈر موصول ستمبر 2026 سے ایکسپورٹ پراسسنگ زونز کی تمام پیداوار برآمد کرنا لازمی پاکستان اور چین کا ٹرانسپورٹ و بندرگاہی شعبے میں تعاون مزید وسعت دینے پر اتفاق پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی صدر آصف زرداری کی مون سون میں تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

پاکستان اور چین کا ٹرانسپورٹ و بندرگاہی شعبے میں تعاون مزید وسعت دینے پر اتفاق

Web Desk

23 July 2026

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری نے بیجنگ میں چائنا ریلوے الیکٹریفکیشن انجینئرنگ گروپ کمپنی کے نائب صدر لی لی (Li Li) سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں ٹرانسپورٹ، بندرگاہی انفراسٹرکچر اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر جنید انوار چودھری نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، کیونکہ ایک جدید ٹرانسپورٹ نیٹ ورک قومی معیشت کی استواری میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستانی بندرگاہوں کو جدید خطوط پر استوار کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور پائیدار انفراسٹرکچر کے قیام کے ذریعے علاقائی تجارت کو فروغ دیا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی کہ حکومتِ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات اور بہترین مواقع فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین باہمی تعاون سے بندرگاہی شعبہ ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا اور بندرگاہوں کو اقتصادی راہداریوں سے مؤثر انداز میں جوڑ کر تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر چائنا ریلوے الیکٹریفکیشن انجینئرنگ گروپ کے نائب صدر لی لی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی بہترین فضا کی تعریف کی اور اپنے ادارے کی جانب سے پاکستان کے انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ کے منصوبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوانات

آسیان ریجنل فورم: پاکستان علاقائی امن، استحکام اور تعاون کیلئے پُرعزم ہے، اسحاق ڈار

23 July 2026

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد کا 230 سے زائد ضمانتوں میں توسیع کا حکم، 29 اکتوبر تک پولیس کو   پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا

23 July 2026

جعلی شناختی دستاویزات کا اسکینڈل, نادرا اور پاسپورٹ افسران کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات، 42 کیسز میں اہم انکشافات

23 July 2026

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بہبودِ آبادی پر اہم اجلاس، 2035 تک شرحِ نمو 1.25 فیصد تک لانے کا ہدف مقرر

23 July 2026

خلع کے وقت نصف حق مہر کی واپسی کا معاملہ: سپریم کورٹ میں اہم قانونی و شرعی نقطے پر سماعت، ڈاکٹر بابر اعوان اور ڈاکٹر انعام اللہ عدالتی معاون مقرر

23 July 2026

کاوا والی بال چیمپیئن شپ ,سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے نیپال کو ہرا دیا

23 July 2026

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، بحیرۂ احمر میں حوثی حملوں کی مذمت

23 July 2026

سرحد پار تجارت کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کیلئے پہلی بار موبائل ایپ لانچ

23 July 2026